SlideShare uma empresa Scribd logo
1 de 16
عربی گرامر کے لحاظسے کس ی بھی اسم کے متعلق مکمل معلومات حاصل کر نے کے 
لیئے مندرجہ ذیل چار باتوں کا علم ہوناضروری ہے۔ 
۱۔ جنس ۲۔ عدد ۳۔ وسعت ۴۔ اعرابی 
احا سلمتکے متعلق معلومات نمبر ۱ جنس 
](Masculine and Feminine) ) ])مذکر اور مؤ نث 
جنس:اسم کے متعلق یہ جاننا کہ وہ اسم مذکرہےیا مؤنثجنسکہلاتاہے۔ 
عربی زبان میں مذکر و مؤنثکی تین تین اقسام ہیں۔ 
نوٹ: اسم جنسکے قواعد کا نام عربی گرامر میں مؤنثسے رکھا گیاہے۔
مؤنثاور مذکر حقیقی 
:[REAL (Masculine & Feminine)] 
نر اور مادہ( کا تصور موجود ہو تو نر ( (Pair) جس لفظ میں جوڑے 
سے تعلق رکھنے (Female) سے تعلق رکھنے والا اسم مذکر اور مادہ (Male) 
والا اسم مؤنثہوگا۔ 
ا 
مثلا: اُمٌّ، اُخْتٌ، بَ قَرّ، جَامُوْسٌٌ وغیرہ کو مؤنث حقیقی اور ان کے مد 
مقابل جنسکو مذکر حقیقی کہا جائے گا۔
اسم مؤنث 
اسم مذکر
مؤنثاور مذکر قیاس ی 
جس اسمیں نر اور مادہ :Formal Masculine & Feminine 
کا تصور موجود نہ ہو اس کے متعلق پہچان یوں کی جاتی ہے کہ جس لفظ کے 
آخر میں گول تاء ]ۃ[ ہو ، اسے مؤنثقیاس ی اور جسلفظکے آخر میں گول تاء]ۃ[ 
ُ 
ا مذکر قیاس ی کہا جائے گا۔ 
نہ ہو سے
مذکر قیاس ی کی مثالیں: 
جِدَارٌٌ كِتَابٌٌ قَ لَمٌٌ صِرَاطٌٌ 
مَسْجٌِدٌٌ بَ يْتٌٌ كُرْسٌِیٌٌّ نَ هْرٌٌ 
مؤنثقیاس ی کی مثالیں: 
سَاعٌَةٌٌ مِرْوٌَحَةٌٌ شَجٌَرَةٌٌ جَن ةٌٌ آيَةٌٌ
مؤنثاور مذکر سماعی 
کچھ اسماء ایسے :Exceptional Masculine & Feminine 
ہیں جن کے آخر میں گول تاء ]ۃ[ نہیں ہوتی اس کے باوجود وہ مؤنث 
استعمال ہو تے ہیں ایس ی مؤنث کو مؤن ث سماعی کہا جاتاہے۔)قاعدے 
کے مطابق تو وہ مؤنث نہیں لیکن اہل زبان نے انہیں مؤنث استعمال کیا 
ہے(۔ اس ی طرح کچھ اسماء ایسے ہیں جن کے آخر میں گول تاء]ۃ[ ہوتی ہء 
لیکن وہ مذکر استعمال ہو تے ہیں۔ ایسے اسماء کو مذکر سماعی کہتے 
ہیں۔
مؤنثسماعی کی مثالیں: 
سَََاءٌٌ حَرْبٌٌ شََْسٌٌ نَارٌٌ نَ فٌْسٌٌ 
عَ صٌا سَبٌِيْلٌٌ رِيْحٌٌ اَرْضٌٌ دَارٌٌ 
بَ ئْ رٌٌٌ دَلْوٌٌ خََْرٌٌ كَاْسٌٌ جَهٌَن مٌُ 
رُؤْي ا 
یہ تمام اسماء قرآن مجید میں استعمال ہو ئے 
ہیں۔ 
i
جسم کے اعضاء میں سے وہ اعضاء جو تعداد میں دو ( 2) دو ( 2) ہیں۔ .ii 
ا 
مثلا: يَدٌٌ عَيٌٌْ قَدَمٌٌ رِجَلٌٌ سٌَا اٌٌٌُذْنٌٌ خَدٌٌّ 
شہروں اور ملکوں کے نام۔ .iii 
ا 
مثلا: مِصْرٌٌ مَ كةٌٌ لََهُوْرٌٌ مَدٌِيْ نَةٌٌ كَرَاچٌِیٌٌّ
مذکر سماعی کی مثالیں: 
خَلِيْ فَةٌٌ اور عَ لَّمَةٌٌ میں گول تاء]ۃ[ موجودہےاسکے باوجود یہ مذکر .i 
استعمال ہو تے ہیں۔ 
جسم کے وہ اعضاء جو تعداد میں ایک ( 1) ایک ( 1)ہیں۔ .ii 
ا 
مثل: رَاْسٌٌ بَطْنٌٌوغیرہ۔ 
جسم کے وہ اعضاء جو تعداد میں دو ( 2)سے زیادہ ہیں۔ .iii 
ا 
مثل:سِنٌٌّ شَعْرٌٌ وغیرہ۔
سوال: مندرجہ ذیل اسماء میں سے مذکر اور مؤنث کو علیحدہ علیحدہ 
کریں ! 
اَلْمٌَلَكٌُ اَلْمٌَلِكٌُ اَلل حٌْمٌُ رَحٌَْةٌٌ اَللٌِّبٌَاسٌُ 
اَلْوٌَحٌْیٌُ اَلْكٌَلََّمٌُ اَلن ارٌُ اَلن فٌٌْسٌُ اَ اْ لٌَ يَةٌُ 
اَلٌَْالٌَةٌُ اخٌٌَ حَب ةٌٌ اَلْبٌَحٌْرٌُ 
اَلْقٌِيٌَامَةٌُ 
ٌُُ 
اَلٌَْبٌَلٌُ مُؤْمٌِنَةٌٌ اَل شيْطٌَانٌُ قَ رْيٌَةٌٌ
سوال: جنسسے کیا مرادہے؟ 
سوال: مؤنث کی کتنی اقسام ہیں ؟ ہر قسم کے لئے ایک 
ایکمثال دیں؟
سوال: مندرجہ ذیل اسماء مؤنث کا کون س ی قسم سے تعلق ہے؟ 
حقیقی ، قیاس ی یا سماعی؟ 
اُمٌٌّ بَ قَرٌٌ سَاعٌَةٌٌ مِرْوٌَحَةٌٌ مِصٌْرٌُ 
بَاكِسٌْتَانٌُ يَدٌٌ قَدَمٌٌ خَدٌٌّ سَََاءٌٌ 
شَسْسٌٌ عَ صٌا دَارٌٌ بِئٌْ رٌٌ كٌَأْسٌٌ
سوال: مندرجہ ذیل اسماءمیں مذکر اور مؤنثکی نشان دہ ی کریں ! 
رَحٌَْةٌٌ اَلْبٌَحٌْرٌُ اُخْتٌٌ اخٌٌَ جِدَارٌٌ 
اَلن فٌٌْسٌُ كِتَابٌٌ نَ هْرٌٌ شَجٌَرَةٌٌ قَ لَمٌٌ 
اَلْقِيٌَامَةٌُ
Chapter 2

Mais conteúdo relacionado

Mais procurados

Chapter 6-a
Chapter 6-aChapter 6-a
Chapter 6-aibad321
 
Chapter 7
Chapter 7Chapter 7
Chapter 7ibad321
 
Chapter 3
Chapter 3Chapter 3
Chapter 3ibad321
 
Chapter 8-a
Chapter 8-aChapter 8-a
Chapter 8-aibad321
 
Chapter 11
Chapter 11Chapter 11
Chapter 11ibad321
 
Chapter 4
Chapter 4Chapter 4
Chapter 4ibad321
 
نماز
نمازنماز
نمازibad321
 
Chapter 6
Chapter 6Chapter 6
Chapter 6ibad321
 

Mais procurados (8)

Chapter 6-a
Chapter 6-aChapter 6-a
Chapter 6-a
 
Chapter 7
Chapter 7Chapter 7
Chapter 7
 
Chapter 3
Chapter 3Chapter 3
Chapter 3
 
Chapter 8-a
Chapter 8-aChapter 8-a
Chapter 8-a
 
Chapter 11
Chapter 11Chapter 11
Chapter 11
 
Chapter 4
Chapter 4Chapter 4
Chapter 4
 
نماز
نمازنماز
نماز
 
Chapter 6
Chapter 6Chapter 6
Chapter 6
 

Destaque

B2 03 fail amr to abwab mazeed (2014)
B2 03 fail amr to abwab mazeed (2014)B2 03 fail amr to abwab mazeed (2014)
B2 03 fail amr to abwab mazeed (2014)Aale Rasool Ahmad
 
B2 04 mushtaqqa to zarf (2014)
B2 04 mushtaqqa to zarf (2014)B2 04 mushtaqqa to zarf (2014)
B2 04 mushtaqqa to zarf (2014)Aale Rasool Ahmad
 
Easy Arabic grammar Elementry level Basic Grammar part 2
Easy Arabic grammar Elementry level Basic Grammar part 2Easy Arabic grammar Elementry level Basic Grammar part 2
Easy Arabic grammar Elementry level Basic Grammar part 2S.Saeed H
 
Easy arabic grammar Basic Grammar part 1
Easy arabic grammar Basic Grammar part 1Easy arabic grammar Basic Grammar part 1
Easy arabic grammar Basic Grammar part 1S.Saeed H
 
Basic arabic grammar
Basic arabic grammarBasic arabic grammar
Basic arabic grammarAdeelMushtaq
 

Destaque (11)

Mozam Abwabus Sarf
Mozam Abwabus SarfMozam Abwabus Sarf
Mozam Abwabus Sarf
 
B2 02 surah feel
B2 02 surah feelB2 02 surah feel
B2 02 surah feel
 
B2 03 fail amr to abwab mazeed (2014)
B2 03 fail amr to abwab mazeed (2014)B2 03 fail amr to abwab mazeed (2014)
B2 03 fail amr to abwab mazeed (2014)
 
B2 08 istifham
B2 08 istifhamB2 08 istifham
B2 08 istifham
 
B2 05 siffah to aala
B2 05 siffah to aala B2 05 siffah to aala
B2 05 siffah to aala
 
B2 sarf abwaab table (2014)
B2 sarf abwaab table (2014)B2 sarf abwaab table (2014)
B2 sarf abwaab table (2014)
 
B2 04 mushtaqqa to zarf (2014)
B2 04 mushtaqqa to zarf (2014)B2 04 mushtaqqa to zarf (2014)
B2 04 mushtaqqa to zarf (2014)
 
Easy Arabic grammar Elementry level Basic Grammar part 2
Easy Arabic grammar Elementry level Basic Grammar part 2Easy Arabic grammar Elementry level Basic Grammar part 2
Easy Arabic grammar Elementry level Basic Grammar part 2
 
Easy arabic grammar Basic Grammar part 1
Easy arabic grammar Basic Grammar part 1Easy arabic grammar Basic Grammar part 1
Easy arabic grammar Basic Grammar part 1
 
B2 sarf abwab mazeed
B2 sarf abwab mazeedB2 sarf abwab mazeed
B2 sarf abwab mazeed
 
Basic arabic grammar
Basic arabic grammarBasic arabic grammar
Basic arabic grammar
 

Semelhante a Chapter 2

Chapter 1
Chapter 1Chapter 1
Chapter 1ibad321
 
Chapter 3
Chapter 3Chapter 3
Chapter 3ibad321
 
قر آن کے آئینے میں 'موت کا منظر ' اور جنت دوزخ.عالم ِ برزخ میں انسانی قبر ک...
قر آن کے آئینے  میں 'موت کا  منظر ' اور جنت دوزخ.عالم ِ برزخ میں انسانی قبر ک...قر آن کے آئینے  میں 'موت کا  منظر ' اور جنت دوزخ.عالم ِ برزخ میں انسانی قبر ک...
قر آن کے آئینے میں 'موت کا منظر ' اور جنت دوزخ.عالم ِ برزخ میں انسانی قبر ک...Dr Kashif Khan
 

Semelhante a Chapter 2 (6)

Chapter 1
Chapter 1Chapter 1
Chapter 1
 
Chapter 3
Chapter 3Chapter 3
Chapter 3
 
قر آن کے آئینے میں 'موت کا منظر ' اور جنت دوزخ.عالم ِ برزخ میں انسانی قبر ک...
قر آن کے آئینے  میں 'موت کا  منظر ' اور جنت دوزخ.عالم ِ برزخ میں انسانی قبر ک...قر آن کے آئینے  میں 'موت کا  منظر ' اور جنت دوزخ.عالم ِ برزخ میں انسانی قبر ک...
قر آن کے آئینے میں 'موت کا منظر ' اور جنت دوزخ.عالم ِ برزخ میں انسانی قبر ک...
 
1919-1.doc
1919-1.doc1919-1.doc
1919-1.doc
 
1919-2.doc
1919-2.doc1919-2.doc
1919-2.doc
 
ترتیب قرآن
ترتیب قرآنترتیب قرآن
ترتیب قرآن
 

Chapter 2

  • 1.
  • 2. عربی گرامر کے لحاظسے کس ی بھی اسم کے متعلق مکمل معلومات حاصل کر نے کے لیئے مندرجہ ذیل چار باتوں کا علم ہوناضروری ہے۔ ۱۔ جنس ۲۔ عدد ۳۔ وسعت ۴۔ اعرابی احا سلمتکے متعلق معلومات نمبر ۱ جنس ](Masculine and Feminine) ) ])مذکر اور مؤ نث جنس:اسم کے متعلق یہ جاننا کہ وہ اسم مذکرہےیا مؤنثجنسکہلاتاہے۔ عربی زبان میں مذکر و مؤنثکی تین تین اقسام ہیں۔ نوٹ: اسم جنسکے قواعد کا نام عربی گرامر میں مؤنثسے رکھا گیاہے۔
  • 3. مؤنثاور مذکر حقیقی :[REAL (Masculine & Feminine)] نر اور مادہ( کا تصور موجود ہو تو نر ( (Pair) جس لفظ میں جوڑے سے تعلق رکھنے (Female) سے تعلق رکھنے والا اسم مذکر اور مادہ (Male) والا اسم مؤنثہوگا۔ ا مثلا: اُمٌّ، اُخْتٌ، بَ قَرّ، جَامُوْسٌٌ وغیرہ کو مؤنث حقیقی اور ان کے مد مقابل جنسکو مذکر حقیقی کہا جائے گا۔
  • 5. مؤنثاور مذکر قیاس ی جس اسمیں نر اور مادہ :Formal Masculine & Feminine کا تصور موجود نہ ہو اس کے متعلق پہچان یوں کی جاتی ہے کہ جس لفظ کے آخر میں گول تاء ]ۃ[ ہو ، اسے مؤنثقیاس ی اور جسلفظکے آخر میں گول تاء]ۃ[ ُ ا مذکر قیاس ی کہا جائے گا۔ نہ ہو سے
  • 6. مذکر قیاس ی کی مثالیں: جِدَارٌٌ كِتَابٌٌ قَ لَمٌٌ صِرَاطٌٌ مَسْجٌِدٌٌ بَ يْتٌٌ كُرْسٌِیٌٌّ نَ هْرٌٌ مؤنثقیاس ی کی مثالیں: سَاعٌَةٌٌ مِرْوٌَحَةٌٌ شَجٌَرَةٌٌ جَن ةٌٌ آيَةٌٌ
  • 7. مؤنثاور مذکر سماعی کچھ اسماء ایسے :Exceptional Masculine & Feminine ہیں جن کے آخر میں گول تاء ]ۃ[ نہیں ہوتی اس کے باوجود وہ مؤنث استعمال ہو تے ہیں ایس ی مؤنث کو مؤن ث سماعی کہا جاتاہے۔)قاعدے کے مطابق تو وہ مؤنث نہیں لیکن اہل زبان نے انہیں مؤنث استعمال کیا ہے(۔ اس ی طرح کچھ اسماء ایسے ہیں جن کے آخر میں گول تاء]ۃ[ ہوتی ہء لیکن وہ مذکر استعمال ہو تے ہیں۔ ایسے اسماء کو مذکر سماعی کہتے ہیں۔
  • 8. مؤنثسماعی کی مثالیں: سَََاءٌٌ حَرْبٌٌ شََْسٌٌ نَارٌٌ نَ فٌْسٌٌ عَ صٌا سَبٌِيْلٌٌ رِيْحٌٌ اَرْضٌٌ دَارٌٌ بَ ئْ رٌٌٌ دَلْوٌٌ خََْرٌٌ كَاْسٌٌ جَهٌَن مٌُ رُؤْي ا یہ تمام اسماء قرآن مجید میں استعمال ہو ئے ہیں۔ i
  • 9. جسم کے اعضاء میں سے وہ اعضاء جو تعداد میں دو ( 2) دو ( 2) ہیں۔ .ii ا مثلا: يَدٌٌ عَيٌٌْ قَدَمٌٌ رِجَلٌٌ سٌَا اٌٌٌُذْنٌٌ خَدٌٌّ شہروں اور ملکوں کے نام۔ .iii ا مثلا: مِصْرٌٌ مَ كةٌٌ لََهُوْرٌٌ مَدٌِيْ نَةٌٌ كَرَاچٌِیٌٌّ
  • 10. مذکر سماعی کی مثالیں: خَلِيْ فَةٌٌ اور عَ لَّمَةٌٌ میں گول تاء]ۃ[ موجودہےاسکے باوجود یہ مذکر .i استعمال ہو تے ہیں۔ جسم کے وہ اعضاء جو تعداد میں ایک ( 1) ایک ( 1)ہیں۔ .ii ا مثل: رَاْسٌٌ بَطْنٌٌوغیرہ۔ جسم کے وہ اعضاء جو تعداد میں دو ( 2)سے زیادہ ہیں۔ .iii ا مثل:سِنٌٌّ شَعْرٌٌ وغیرہ۔
  • 11.
  • 12. سوال: مندرجہ ذیل اسماء میں سے مذکر اور مؤنث کو علیحدہ علیحدہ کریں ! اَلْمٌَلَكٌُ اَلْمٌَلِكٌُ اَلل حٌْمٌُ رَحٌَْةٌٌ اَللٌِّبٌَاسٌُ اَلْوٌَحٌْیٌُ اَلْكٌَلََّمٌُ اَلن ارٌُ اَلن فٌٌْسٌُ اَ اْ لٌَ يَةٌُ اَلٌَْالٌَةٌُ اخٌٌَ حَب ةٌٌ اَلْبٌَحٌْرٌُ اَلْقٌِيٌَامَةٌُ ٌُُ اَلٌَْبٌَلٌُ مُؤْمٌِنَةٌٌ اَل شيْطٌَانٌُ قَ رْيٌَةٌٌ
  • 13. سوال: جنسسے کیا مرادہے؟ سوال: مؤنث کی کتنی اقسام ہیں ؟ ہر قسم کے لئے ایک ایکمثال دیں؟
  • 14. سوال: مندرجہ ذیل اسماء مؤنث کا کون س ی قسم سے تعلق ہے؟ حقیقی ، قیاس ی یا سماعی؟ اُمٌٌّ بَ قَرٌٌ سَاعٌَةٌٌ مِرْوٌَحَةٌٌ مِصٌْرٌُ بَاكِسٌْتَانٌُ يَدٌٌ قَدَمٌٌ خَدٌٌّ سَََاءٌٌ شَسْسٌٌ عَ صٌا دَارٌٌ بِئٌْ رٌٌ كٌَأْسٌٌ
  • 15. سوال: مندرجہ ذیل اسماءمیں مذکر اور مؤنثکی نشان دہ ی کریں ! رَحٌَْةٌٌ اَلْبٌَحٌْرٌُ اُخْتٌٌ اخٌٌَ جِدَارٌٌ اَلن فٌٌْسٌُ كِتَابٌٌ نَ هْرٌٌ شَجٌَرَةٌٌ قَ لَمٌٌ اَلْقِيٌَامَةٌُ